the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

دسمبر 2011 ء میں پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مبینہ مجرم محمد افضل گورو جنہیں 9 فروری 2013 کو دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی، کی تیسری برسی کے موقع پر آج وادی کشمیر میں علیحدگی پسند جماعتوں بشمول حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی اپیل پر ہڑتال سے معمولات زندگی مکمل طور پر مفلوج رہے۔
افضل گورو کو تہاڑ جیل میں تختہ دار پر لٹکانے کے بعد وہیں دفن کیا گیا تھا۔



style="text-align: right;">حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں کے سربراہان سید علی گیلانی اور میرواعظ مولوی عمر فاروق، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ، نیشنل فرنٹ کے چیرمین نعیم احمد خان، دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور دیگر علیحدگی پسند جماعتوں نے محمد افضل گورو کے پھانسی دیے جانے کے 3سال مکمل ہونے پر دونوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 9فروری کو مکمل ہڑتال اور دعائیہ مجالس منعقد کرنے کی اپیل کی تھی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.